امریکہ میں پائلٹ کی طبیعت بگڑنے پر مسافر خاتون نے طیارہ اْڑا کر جان بچالی
بوسٹن(نیٹ نیوز) امریکی ریاست میسا چوسٹس میں ایک چھوٹے طیارے کے پائلٹ کی طبیعت پرواز کے دوران خراب ہوگئی جس پر مسافر خاتون نے طیارے کو بحفاظت منزل مقصود تک پہنچایا تاہم اس دوران طیارے کو جزوی نقصان پہنچا۔