• news

ہنگو پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر اسمبلی شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا

کوہاٹ(این این آئی)ہنگوپولیس نے آخرکار پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا۔وہ گزشتہ روزصبح سویرے اپنی شدید علیل والدہ سے ملنے اپنے گھر واقع ہنگو شہر آئے تھے جہاں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے چھاپہ مارکر اْنہیں حراست میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن