• news

کامونکی:مختلف وارداتیں،شہری نقدی و قیمتی سامان سے محروم


کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کاموبائل فون اور مویشی ودیگر سامان لوٹ لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تھانہ واہنڈو کا رہائشی مرزا محمد تیموراپنے والد کی نماز جنازہ پڑھ رہا تھا کہ اس دوران معلوم چور ا±سکی جیب سے قیمتی موبائل فون چوری کرکے لے گئے۔تھانہ ایمن آباد کے علاقہ لڑھکی کے عبداللہ کی حویلی سے ا±سکے ملازمین ساہیوال کے اکرام عرف وکی،مدثر،اشرف،رخسانہ اور عباس بھینس چوری کرکے لے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن