پھول نگر:شان عرف شانی ڈکیت گینگ ساتھیوں سمیت گرفتار
پھول نگر (نامہ نگار) ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو اور ڈی ایس پی پتوکی محمد عرفان بٹ کی ہدائت پر ایچ او تھانہ سٹی ثقلین بخاری کا ڈاکوﺅں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے شان عرف شانی ڈکیت گینگ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار ڈاکوﺅں کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی ،ناجائز اسلحہ،موبائل فونز ،موٹرسائیکل اور مال مسروقہ برآمد مقدمات درج ۔