• news

 ملکی مسائل کے حل کےلئے دیانت دار قیادت ضروری ہے: انس رانا 


فاروق آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف اسکاٹ لینڈ کے جنرل سیکرٹری انس رانا نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل، ترقی،امن اور خوشحالی کےلئے سیاسی بیداری اور دیانت دار قیادت ضروری ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے دامن پر بددیانتی،کرپشن اور اقرباءپروری کا کوئی داغ نہیں، پی ٹی آئی جیسی جمہوری، اہل اور دیانتدار جماعت ہی دنیا میںملک کا امیج بہتر کر سکتی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن