• news

 قصور:میڈیکل سٹور پر ہونے والی چوری کے ملز م تاحال گرفتار نہ ہوسکے


قصور(نمائندہ نوائے وقت) سنئیر صحافی کے میڈیکل سٹور پر ہونے والی چوری کے ملزمان 20 دن گزر جانے کے بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے تفصیلات کے مطابق 20 روز قبل سنئیر صحافی ذاکر حسین خان اپنے میڈیکل سٹور واقع کوٹ پیراں کو بند کرکے گھر گیا کہ پیچھے نامعلوم ملزمان تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی چیک بک اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن