• news

راہول اور سونیا گاندھی کے طیارے کی بھوپال ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

بنگلورو(نیٹ نیوز) کانگریس رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کے طیارے نے خراب موسم کے باعث بھوپال ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ وہ بنگلورو میں 26 سیاسی جماعتوں کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے بعد واپس دہلی آرہے تھے۔طیارے نے 7 بجکر 45 منٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، اطلاع ملتے ہی سینئر کانگریس رہنما پی سی شرما اور کنال چوہدری فوری طور پر ایئرپورٹ پہنچے۔

ای پیپر-دی نیشن