• news

40کلو800 گرام چرس5 کلوافیون برآمد ‘ 2ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) اینٹی نارکوٹکس یونٹ اقبال ٹائون نے ملت پارک میں 2 بین لااضلاعی منشیات فروش اجرحسین اور مدثر کو گرفتار کر کے قبضہ سے 40کلو800 گرام چرس،5 کلوافیون برآمد کر لی ہے۔ملزمان کیخلاف تھانہ ملت پارک میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن