قصور: زخمی قیدی دوران علاج دم توڑ گیا
قصور (نمائندہ نوائے وقت)تھانہ منڈی عثمانوالہ کا زخمی قیدی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تھانہ منڈی عثمانوالا کا زخمی قیدی عنایت اللہ ولد فضل دین بستی فتے والی کا رہائشی جوکہ ایک جرم میں قید تھا اور علاج کے لیے جنرل ہسپتال میں تھاگزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا پولیس مصروف کارروائی ے۔