• news

پاکستان فٹبال فیڈریشن انتخابات کا معاملہ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں دوبارہ آ پہنچا

اسلام آباد (خبرنگار)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات اور کارکردگی کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں دوبارہ آ پہنچا،، کمیٹی نے ہاکی اور فٹبال فیڈریشن کاخصوصی آڈٹ شروع کروانے سمیت نارملازیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن