بھارت سے رہا 11 پاکستانی ماہی گیر 4 روز سے واہگہ بارڈر پر پھنسے ہیں
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ چھ سال بعد رہا ہونے والے ماہی گیر چار روز سے لاہور واہگہ بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اہلخانہ نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ماہی گیروں کو جلد واہگہ بارڈر لاہور سے کراچی پہنچایا جائے۔
ماہی گیر