برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ روکنے کا بل منظور
لندن (اے پی پی)برطانیہ نے غیر قانونی داخلے کو روکنے کا بل منظور کر لیا۔حکومت کی جانب سیکشتیوں یا کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی تارکین وطن کے ملک میں داخلے کو روکنے والے اور 7 مارچ کو اعلان کردہ متنازعہ غیر قانونی امیگریشن بل کو پارلیمنٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔