’’زیر زمین موسمیاتی تبدیلیوں‘‘ سے امریکی شہر شکاگو دھنسنے لگا
نیویارک (نیٹ نیوز) مئی 2023ء میں سائنسدانوں نے بتایا کہ نیویارک اپنی عمارات کے بوجھ کے باعث بتدریج ڈوب رہا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک اور امریکی شہر شکاگو بھی بتدریج دھنس رہا ہے۔