کراچی: برف کے کارخانے سے امونیا گیس خارج، متعدد افراد متاثر
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کورنگی کراچی میں امونیا گیس کے اخراج سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کونگی 750 میں سے برف کے کارخانے کی گیس کے متاثرین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔