تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد2 لاکھ 17 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 60 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 49 ہزار 800کیوسک اور اخراج 49 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل آمد 1 لاکھ 90ہزار300کیوسک، اخراج1 لاکھ 90ہزار 300کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 61 ہزار 200کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد1 لاکھ 6ہزار 700کیوسک اور اخراج 78 ہزار400 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 2 لاکھ 15ہزار 200کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 7 ہزار 200کیوسک، چشمہ 2لاکھ 31 ہزار 500کیوسک اوراخراج 2 لاکھ10ہزارکیوسک، تونسہ آمد1 لاکھ 95 ہزار 900کیوسک رہا ۔