• news

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن آج 20 جولائی سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک ساتھ شروع ہوگا جس میں 32 ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن