• news

پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشنبھارتی ٹیم کو آنا چاہیے: شعیب ملک

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اچھا پرفارم کریگی۔ کھیل سرحدوں کا محتاج نہیں ہے، کھیل لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے اور چھوٹی موٹی ناراضگیاں بھی دور کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن