• news

 الائیڈہیلتھ پروفیشنل ، ہیلتھ سپورٹ سٹاف  زیر انتظام قرآن پاک کی بے احرمتی کےخلاف ریلی

لاہور(نیوز رپورٹر)جناح ہسپتال لاہور میں الائیڈہیلتھ پروفیشنل اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف زیر انتظام سویڈن حکومت کے خلاف قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحییٰ سلطان مرکزی چیئرمین ملک منیر صدر جناح ہسپتال ساجد عمر جنرل سیکرٹری رانا محمد ادریس صدر سپریم کونسل محمد امجد قمر ہیلتھ سپورٹ سٹاف پنجاب کے صدر چوہدری عرفان مشتاق چیئرمین محمد اکبر محمد ریاض ملک شعیب محمد ناصر عبدالمنان محمد اقبال محمد طالب حسین رانا محمد ساجد کے علاوہ کثیر تعداد میں ہسپتال کے ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی میں سویڈن حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن