• news

پاکستان کے ریٹائرڈ پولیس  افسروںکی یونین کا قیام 


 لاہور (نامہ نگار ) پاکستان کے ریٹائرڈ پولیس افسروںکی یونین کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جس کے سربراہ عزیز اللہ خان ڈی ایس پی ریٹائرڈ، سرپرست اعلی میاں عابد، گروپ ایڈمن شیخ غیاث ڈی ایس پی ریٹائرڈ اور پورے پاکستان ریٹائرڈ پولیس افسر شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن