میری حکومت بار بار ختم کر کے ترقی کا سفر روکا گیا ، جلد پاکستان جاو¿ں گا ؛ نواز شریف
جدہ (این این آئی) نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت کو بار بار ختم کر کے ترقی کے سفر کو روکا گیا۔ ہم نے ایٹمی دھماکے کئے اور اس وقت کے امریکی صدر کلنٹن کی پیشکش ٹھکرا دی۔ اگر 1990ءکی ترقی کا تسلسل رہتا تو آپ سب پاکستان میں خوشحال زندگی گزار رہے ہوتے۔ حرمین شریفین سے ہماری دلی وابستگی ہے۔ ہمارے کارکن ہی ہمارا سرمایہ ہیں۔ جلد پاکستان جاﺅں گا۔ جدہ میں مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے وفد نے پارٹی صدر سعید احمد شیخ، چیئرمین، سیکرٹری جنرل، سینئر صدور، ونگز کے صدور اور سرپرستوں کی قیادت میں نواز شریف سے جدہ پیلس میں ملاقات کی۔
نوازشریف