• news

ایف آئی اے سپیشل کورٹ میں پرویز الٰہی 26 جولائی کو طلب

لاہور (خبرنگار) لاہور کی ایف آئی اے سپیشل کورٹ نے 26جولائی کو چوہدری پرویز الہی کو طلب کر لیا۔ چوہدری پرویز الہی کا چالان بروقت جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری، ایف آئی اے سنٹرل جج بخت فحر بہزاد نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن