بھارتی زرمبادلہ ذخائر 600 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کے بعد گزشتہ 15 ماہ کے دوران بلند ترین سطح کو عبور کرتے ہوئے 609 ارب ڈالرز پر پہنچ گئے۔ بھارتی مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔