• news

فیفا نے ویمنز ورلڈکپ میں مراکشی کھلاڑی کو حجاب پہن کر کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )فیفا نے ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں مراکشی کھلاڑی نوحیلہ بینزینا کو حجاب میں میگا ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت دیدی۔ مراکش کی فٹبال کھلاڑی نوحیلہ بینزینا کو پہلی حجابی مسلم فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کریں گی، فیفا کی جانب سے ٹوئٹ کیامراکشی سٹار حجاب پہن کر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی پہلی کھلاڑی ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن