خواب میں نظر آئے نمبروں سے خاتون نے تیسری مرتبہ 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی
لاہور (نیٹ نیوز) امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک خاتون جو باقاعدگی سے لاٹری نمبروں کی ترتیب خواب میں دیکھتی آ رہی ہیں، نے اس بار بھی محض خواب کی بنیاد پر تیسری لاٹری جیت لی جس میں 50,000 ڈالرز کا انعام نکلا ہے۔