• news

نامعلوم امریکی شہری نے لاٹری خرید کر 1.8 ارب ڈالر کا انعام جیت لیا

لاہور (نیٹ نیوز) لاس اینجلس کے مقامی مارکیٹ سے پاور ہال لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والے نامعلوم شخص نے 1.8 ارب ڈالرز کا جیک پاٹ جیت لیا۔ نامعلوم شخص کو فروخت کئے گئے لاٹری ٹکٹ کا نمبر جیک پاٹ کیلئے مطلوبہ تمام 6 نمبروں 7‘ 10‘ 11‘ 13 اور 24 سے میچ کرتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن