• news

سعودی عرب ،40 منٹ حرکت قلب بند‘ غیر ملکی مریض کو بچا لیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے حائل میں ماہر امراض قلب اس وقت ایک غیرملکی شہری کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے جب اسے ہسپتال میں لایا گیا تو اس کے دل کی دھڑکن رکی ہوئی تھی اور حرکت قلب بند ہوئے چالیس منٹ ہو چکے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن