• news

بھارت میں ٹماٹر مہنگے‘ ماں نے بیٹی سے دبئی سے منگوا لئے

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچنے کے بعد ایک ماں نے دبئی سے آنے والی بیٹی سے ٹماٹر کی فرمائش کر دی۔ دبئی کی رہائشی بھارتی خاتون نے سکولوں کی چھٹیوں میں بھارت جانے کا ارادہ کیا اور اپنی والدہ سے پوچھا کہ انہیں دبئی سے کیا منگوانا ہے۔پھر ٹماٹر لے آئی۔

ای پیپر-دی نیشن