ایشز سیریز‘ چوتھا ٹیسٹ آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار‘انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 592رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 4وکٹو ں پر 113رنز بنالئے ہیں ‘اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 162رنز درکار ہیں ۔