• news

پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی کے بہنوئی کے انتقال پر صحافیوں ،تاجروں ،سیاستدانوں مختلف طبقات فکر کی تعزیت

لاہور(خصوصی نامہ نگار) پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی صدر الامین فاونڈیشن ،چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان کے بہنوئی چوہدری محمد سرور کے انتقال پر صحافیوں تاجروں ،سیاستدانوں اورتمام طبقات فکر کی جانب سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ اظہار افسوس کرنے والوں میں ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر ،، پیر محمد عثمان افضل قادری ،قیصر شریف ،ائیروائس مارشل (ر) ساجد حبیب ،صاحبزادہ پیر محمد داﺅد رضوی ،کرنل (ر) امجد حسین ،حافظ امیر علی اعوان، مفتی انتخاب احمد نوری ،جمیل اطہر سرہندی ،ذوالفقار علی ،محمد عامر رانا ،خالد جاوید ،خواجہ پیر نور الزمان اویسی ،مظہر چوہدری ، ڈاکٹر عدنان طارق ،حسن نواز ،اقراءحارث ،عمران چوہدری ،سعید آسی معروف صحافی، مولانا حافظ غلام علی اعوان ،نجم ولی ،محمد مہدی ،نوید چوہدری، عرفان اطہر ،امجد اقبال ،عامر خاکوانی ،خالد ارشاد صوفی، ذبیح اللہ بلگن ،اشرف سہیل اوردیگر شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن