• news

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس مظفرآباد میں شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس مظفرآباد میں شروع ہو گیا ہے۔ کورس میں 85 کوچز شرکت کر رہے ہیں جن کو پاکستان سپورٹس بورڈ ڈپٹی ڈی جی شاید اسلام، پی ایس بی انسٹرکٹر نصراللہ رانا اور آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد رضوان کورس کے شرکاء کو مختلف امور پر لیکچرز دے رہے ہیں یہ کورس پانچ روز تک جاری رہے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن