• news

وزیراعظم کا قطری شاہی خاندان کے شیخ محمد بن حمد کے انتقال پر اظہار افسوس


اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے قطر کے شاہی خاندان کے بزرگ شیخ محمد بن حمد بن عبداللہ بن جاسم الثانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کے خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
انتقال 

ای پیپر-دی نیشن