• news

میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق‘ 3 افراد زخمی

میرپور خاص (نوائے وقت رپورٹ) میرپور خاص کے نواحی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق گاؤں عارف کبیری میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن