• news

کامونکی:2موٹرسائیکل چوری


کامونکی(نمائندہ خصوصی)چوری کی دو مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکلیں چ±را لی گئیں۔گزشتہ روز فیصل ٹاو¿ن کا محمد ہاشم لیڈی پارک کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر گیا تو نامعلوم چور ا±سکی غیر موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے جبکہ سلامت پورہ کے محمد گلزار کی موٹر سائیکل بھی نامعلوم چور گھر کے باہر سے چوری کرکے رفوچکرہو گئے۔سٹی پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن