بزنس چیمبر لندن نے طاہر ذوالفقار کو ڈائریکٹر ٹریڈ مقرکردیا
لاہور( کامرس رپورٹر)پاک ،کشمیر یوکے بزنس چیمبر لندن نے طاہر ذوالفقار کو ڈائریکٹر ٹریڈ مقرر کر دیا۔ پاک ،کشمیر یوکے بزنس چیمبر پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارت اور ثقافتی تعلقات کے فروغ کے لئے کام کر رہا ہے۔