کوئٹہ اوپن ویمن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل زہرہ علی نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) محکمہ کھیل کے زیر اہتمام آل کوئٹہ اوپن ویمن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل زہرہ علی نے اپنے نام کر لیا ۔ فضا محمد علی دوسرے نمبر پر رہیں ، فائنل کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی اور مسز محمد ارشد خان تھیں۔