• news

محمد عامر کائونٹی چیمپئن شپ بطورمقامی کھلاڑی کھیلیں گے

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)سابق فاسٹ بائولر محمد عامر آئندہ سال کائونٹی چیمپئن شپ بطور مقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔ محمد عامر آئندہ کائونٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے،برطانوی شہری بننے کے بعد دی ہنڈرڈ میں بھی محمد عامر بطورمقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن