• news

سبسڈی ختم‘ برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر دینے کا مراسلہ


اسلام آباد (نامہ نگار) حکومت نے برآمدی شعبے کوگیس کی سبسڈی ختم کر کے برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر دینے کے لیے مراسلہ ایس این جی پی ایل کو بھجوا دیا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے ایس این جی پی ایل کو کم نرخ پر گیس کی فراہمی ختم کرنے کا مراسلہ بھیج دیا۔ سوئی ناردرن نے 5 بڑے ایکسپورٹ اوریئنٹڈ سیکٹر کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال کے بجٹ میں سبسڈی نہیں رکھی،50 فیصد گیس اور 50 فیصد ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی۔ ایل این جی4 ڈالر کے بجائے 12 ڈالر میں ملے گی۔
برآمدی شعبے 

ای پیپر-دی نیشن