• news

بجلی مہنگی: سٹیل مینوفیکچررز نے سریئے کی قیمت 15 ہزار روپے ٹن بڑھا دی


لاہور (کامرس رپورٹر) بجلی مہنگی ہونے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ تعمیراتی صنعت کا بنیادی خام مال سٹیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ بتایا گیا ہے سٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن ہی سریئے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے بڑھا دی۔ لارج سٹیل مینوفیکچررز کے مطابق فی ٹن 15 ہزار بڑھانے کے بعد سریئے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہو گئی۔
سریا مہنگا

ای پیپر-دی نیشن