کامونکی:2 ڈاکو سرکاری ملازم کو لوٹ کر فرار
کامونکی(نمائندہ خصوصی)کامونکی 2 ڈاکو سرکاری ملازم کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز مدینہ ٹاو¿ن کا محمد اسد موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ موضع کھرک میں ناکہ لگائے کھڑے دو ڈاکوو¿ں نے ا±سے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اور پینتیس ہزارروپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔