• news

قصور : ڈسٹرکٹ ہسپتال مےں ادویات کی چوری کا الزام ‘میڈیکل سٹوڈنٹ سمیت 2 افراد پر مقدمہ


قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرکاری اداویات کی چوری کے الزام میڈیکل سٹوڈنٹ سمیت دو افراد کے خلاف ایم ایس کے مدعیت میں پولیس تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔عمران اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں میڈیکل سٹوڈنٹ ندیم سرکاری ادویات لیجاتے رنگے ہاتھوں پکڑا گےا تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا گےا ایم ایس ڈاکٹر فاروق کے مطابق ملزم سرکاری ادویات چوری کرنے کے بعد مختلف میڈیکل سٹوروں پر فروخت کرتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن