• news

مظفر گڑھ: ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد کی زیادتی

مظفر گڑھ (نیٹ نیوز) مظفر گڑھ میں ویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی جبکہ متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن