• news

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وکلاء کے دلائل جاری

اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ وغیرہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وکلاء کے دلائل جاری رہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگر عدالت پیش ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن