ہائیکورٹ :جج کی عدم دستیابی ‘ بچے کی بیرون ملک سے بازیابی کیس کی سماعت نہ ہوسکی
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی عدم دستیابی کی وجہ سے جعلی دستاویزات پر بچے کو بیرون ملک سے بازیابی کیس کی سماعت نہ ہوسکی، عدالت نے سیکرٹری خارجہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔