• news

مرغی کاگوشت 579روپے کلو میں فروخت

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت267روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن