• news

ہائی ٹیک ہائبرڈ سیڈ ایسوسی ایشن کا وفد چین روانہ

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان ہائی ٹیک ہائبرڈ سیڈ ایسوسی ایشن کا وفد چیئرمین شہزاد علی ملک کی قیادت میں منگل کو ایک ہفتے کے دورے پر چین روانہ ہو گیا۔ دورے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بہترین کوالٹی کی نئی اقسام کے ہائبرڈ بیجوں کی مشترکہ طور پر تیاری کے لیے تعاون کی راہیں تلاش کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن