• news

پنجاب حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق عاشورہ کی تعطیلات میں تمام صوبائی سرکاری دفاتر 2 روز بند رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن