• news

چین نے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی باضابطہ اطلاع دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین نے دو ار ب ڈالر کے قرضے کو رول اوور کرنے کی اطلاع  باضابطہ طور پر پاکستان کو دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے اس قرضے پر پاکستان کو اضافی سود ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ تمام قرض معاہدوں کی مدت میں21 جولائی2023ء سے 30 جون 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن