• news

برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے575،انڈے3 روپے مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے575روپے، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے اضافے سے 270 روپے فی درجن ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن