• news

سعود شکیل نے 146سالہ ریکار ڈ توڑ دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل  ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے زائد رنز سکور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔

ای پیپر-دی نیشن