• news

روس،سائبرسکیورٹی کے اعلی عہدہ دار کو غداری کے جرم میں 14 سال قید

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے سائبر سکیورٹی کے ایک اعلی عہدہ دار ایلیا سچکوف کو غداری کا مجرم قرار دے کر 14سال قید کی سزا سنادی۔روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سچکوف پرخفیہ معلومات غیرملکی جاسوسوں کو فراہم کرنے کے الزامات میں مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن